News

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں صرف جیت کا ہی آپشن ہے، محسن نقوی

خیبر پختونخوا میں امن و امان کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے، فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان
خیبر پختونخوا میں امن و امان کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے، فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صرف جیت کا ہی آپشن ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ 

اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ کے پی میں ایف سی، سی ٹی ڈی اور پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور اسلحہ دیا جارہا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا فرنٹ لائن پر ہے۔ 




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button