News

کراچی کی تباہی کی ذمے دار جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہے، سعدیہ جاوید

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید—فائل فوٹو
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید—فائل فوٹو

سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کی تباہی کی ذمے دار جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہے۔

سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی کی سڑکوں کو کمرشلائز کر کے بیڑا غرق کیا جبکہ ایم کیو ایم نے چائنا کٹنگ کر کے شہر کا حال خراب کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ شہر میں جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمین کہیں کام کرتے نظر نہیں آتے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بس پروجیکٹ اور ریڈ لائن کی مخالفت سمجھ سے بالا ہے، جماعت اسلامی نے ہمیشہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button