News
عالیہ حمزہ جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچ گئیں
پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئیں۔
پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی حاصل کرنے کے بعد ڈیفینس میں واقع اپنے گھر پہنچ گئیں۔
گھر پہنچنے پر عزیز رشتہ داروں نے عالیہ حمزہ کا پرتپاک استقبال کیا۔
پی ٹی آئی کی کارکن خواتین نے عالیہ حمزہ کو گل دستے پیش کیے۔