News

سوشل میڈیا پر بیرونِ ملک سے پوسٹ کرنے پر کوئی پابندی تو نہیں: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر بیرونِ ملک سے پوسٹ کرنے پر کوئی پابندی تو نہیں۔ 

’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔

بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پوسٹ ملک کے قوانین کے خلاف نہ ہو تو یہ اظہارِ رائے کی آزادی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایوب خان کے دورِ حکومت میں سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تھی، یحییٰ خان کے دور میں جنگ ہوئی ملک دو لخت ہوا۔

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے یہ بھی کہا ہے کہ کوئی واقعہ ہوتا ہے تو بطور ملک کے سربراہ صدر پر ہی ذمے داری آئے گی۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button