News

24 گھنٹوں میں ہوئی بارش کے اعداد و شمار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیا دہ بارش کورنگی میں 10ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ میٹ کمپلیکس میں 4.2، صدر میں 4 اور فیصل بیس پر 3 ملی میٹر ہوئی۔

 اولڈ ایئر پورٹ پر 2.9، جناح ٹرمینل پر 2.6، کیماڑی، قائد آباد اور مسرور بیس پر 2.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ناظم آباد میں 2.2، ڈی ایچ اے میں 1.5 جبکہ سب سے کم بن قاسم اور ابراہیم حیدری میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button