News

پاکستان میں کئی روز سے انٹرنیٹ سروس شدید متاثر، صارفین پریشان

فوٹو فائل
فوٹو فائل

پاکستان میں کئی روز سے انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہے، جس کے بعد آن لائن کاروبار سے منسلک لوگوں کے ساتھ گھریلو صارفین بھی شکوے کرنے لگے ہیں۔

واٹس ایپ پر رابطہ ہو، یا آن لائن خریداری، تصویر اپ لوڈ کرنی ہو یا کوئی ویڈیو دیکھنی ہو، ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار موضوع بحث بن گئی۔

کسی نے حکومت کی جانب سے مانیٹرنگ کےلیے فائر وال لگانے کو ذمہ دار ٹہرایا، تو کسی نے بدانتظامی قرار دے دیا۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللّٰہ بھی اس حوالے سے کہہ چکے ہیں کہ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز سے پوچھنا چاہیے کہ انٹرنیٹ سلو کیوں ہے؟




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button