News

اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اٹک میں ڈھیری کوٹ کے علاقے میں اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 5 بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
  • PCT
Back to top button