News

زخمی تیندوے کو علاج کے بعد آزاد جنگلات میں چھوڑ دیا گیا

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

آزاد جموں و کشمیر کے جنگلات میں تیندوے کو آزاد کر دیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تیندوے کی دم زخمی تھی، جس کا علاج وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر میں کیا گیا۔ 

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق پانچ ہفتوں کےلیے تیندوے کو وائلڈ لائف کے ریسکیو سینٹر میں رکھا گیا تھا۔ 

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تیندوے کو وائلڈ لائف کی مدد سے آزاد جموں و کشمیر کے جنگلات میں چھوڑدیا گیا۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button