News

سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہونا شروع

سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہونا شروع

سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہونا شروع ہوگئی۔ 

واضح رہے کہ وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا تھا کہ سندھ کے بڑے شہروں میں شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر 26 اگست کو موبائل فون سروسز معطل رہے گی۔

کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں ضیاء لنجار کا کہنا تھا کہ کراچی، حیدر آباد، لاڑکانہ، سکھر اور خیرپور میں موبائل فون سروسز معطل رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ریڈ الرٹ رہے گا جبکہ جلوسوں کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button