News

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا فیصلہ

اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کی۔

اجلاس میں پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب شریک ہوئے، اس موقع پر ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

اجلاس میں  فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کرے گی۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button