News

دل کے مریضوں کیلئے خصوصی سینٹر قائم کر رہے ہیں: علی امین گنڈا پور

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سرکٹ ہاؤس پہنچے۔

اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کاسنگِ بنیاد رکھا۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ مانسہرہ اور ڈی آئی خان میں دل کے مریضوں کے لیے خصوصی سینٹر قائم کر رہے ہیں۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کم وسائل کے باوجود عوام کی خدمت ہماری ذمے داری ہے، امن و امان کی صورتِ حال بہتر بنانے کے لیے وسائل مہیا کیے جا رہے ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button