News

تھانوں میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت کا انکشاف، 2 اہلکار برطرف

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے تھانوں میں بند موٹرسائیکلز فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس کے ذرائع کے مطابق واقعے پر ایس ایس پی ارسلان شاہزیب نے 2 اہلکاروں کو نوکری سے بر طرف کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے 60 کے قریب موٹر سائیکل فروخت کیے۔

پولیس کے ذرائع کے مطابق مال خانہ محرر کرپشن اور خورد برد میں ملوث پایا گیا ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button