News

اسلام آباد، موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث 3 مبینہ ملزمان گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث گروہ کے 3 مبینہ کارندے گرفتار کرلیے۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق بلوچستان کے ضلع ژوب سے ہے۔

ملزمان کی شناخت حیدر خان، رحمت اللّٰہ اور محمد حسین کے ناموں سے ہوئی ہے۔ 

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 8 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔

ملزمان اسلام آباد اور راولپنڈی سے موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button