News

مچ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی پھندا لگا کر خود کشی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سینٹرل جیل مچ میں سزائے موت کے قیدی نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔

کوئٹہ سے جیل حکام کے مطابق قیدی کو چچا زاد بھائی کے قتل کے الزام میں سزائے موت ہوئی تھی۔ اسے ایک روز قبل ہی کوئٹہ سے مچ جیل منتقل کیا گیا تھا۔ 

جیل حکام کے مطابق قیدی عبدالظاہر کی لاش طبی معائنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button