News

محمد علی ملکانی سندھ بھر کی سرکاری جامعات کے پرو چانسلر مقرر

صوبائی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد علی ملکانی ۔ فوفو: فائل
صوبائی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد علی ملکانی ۔ فوفو: فائل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد علی ملکانی کو سندھ بھر کی سرکاری جامعات (ماسوائے میڈیکل) کا پرو چانسلر کردیا ہے۔

اس حوالے سے سکریٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبائی وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو کو میڈیکل جامعات کا پرو چانسلر مقرر کردیا ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button