News

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صادق سنجرانی کو فون، عید کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی —فائل فوٹو
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی —فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عید کی مبارک باد بذریعہ ٹیلیفون دی۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا تبادلہ بھی کیا۔

ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صادق سنجرانی میں مجموعی بالخصوص بلوچستان کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button