News

ضلع خیبر میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

ضلع خیبر میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کےمطابق علاقہ نئی آبادی میں 15 مرلہ پلاٹ پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

فائرنگ سے ایک فریق کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واردات کے بعد ملزمان روپوش ہوگئے۔

پولیس نے معاملے کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button