News

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی وہ حالات نہیں، شیخ رشید

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی وہ حالات نہیں، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔

نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائے گا۔

شیخ رشد نے مزید کہا کہ کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہوکے رہےگا۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button