News

پی ٹی آئی کی ریلیوں کے خلاف مقدمات درج

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جھنگ، فیصل آباد اور بہاول پور میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے نکالی جانے والی ریلیوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ 

سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے شیخ وقاص اکرم سمیت ریلیوں کی قیادت کرنے والے کئی نامزد کارکنان مقدموں میں نامزد کیے گئے ہیں۔ 

مقدمات میں دفعہ 144 اور 16 ایم پی او کی خلاف ورزی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button