News

کراچی، عباسی شہید اسپتال کی پارکنگ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کی پارکنگ میں گولی لگنے سے افضل نامی  نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول افضل اپنے کزن کے بیٹے کی تیمارداری کے لیے اسپتال آیا تھا، وہ چائلڈ ایمرجنسی کے باہر دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا۔

پولیس کے مطابق جائے وقوع اور اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کررہے ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button