News

پچھلے سال اکتوبر میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا،ملالہ یوسف زئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ پچھلے سال اکتوبر میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا۔

ملالہ یوسف زئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملالہ فنڈ کے تحت فلسطینی بچوں کے ریلیف فنڈ کی حمایت کی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت غزہ میں چھ لاکھ سے زیادہ بچے اسکول نہیں جارہے  ہیں۔

ملالہ نے کہا کہ غزہ میں بچے خوفناک حالات کا سامنا کر رہے ہیں، ہمیں تشدد ختم کرنے کے لیے فوری اور دیرپا جنگ بندی کا مطالبہ جاری رکھنا چاہیے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button