News

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیا ہوں گی، فیصلہ آج ہو گا۔

اسلام آباد سے حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونےکا امکان ہے۔  

حکومتی ذرائع کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 7 سے 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button