News

غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا سے توقعات وابستہ ہیں، احسن اقبال

غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا سے توقعات وابستہ ہیں،  احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں، پاکستانی عوام غزہ میں جنگ اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکا سے توقعات وابستہ کئے بیٹھے ہیں۔

امریکی سفارتخانے میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  احسن اقبال نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات اتنے ہی پرانے ہیں جتنا خود پاکستان۔

ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر کے عوام کے جمہوری حق خود ارادیت کی حمایت کے لیے امریکا سے مثبت امیدیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کے جمہوری حق خود ارادیت کی حمایت کے لیے امریکا سے مثبت امیدیں ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button