News

محرم الحرام میں سیکیورٹی کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد میں محرم الحرام میں سیکیورٹی کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔

اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تھانہ سنگجانی کے علاقے میں ملزمان پولیس ٹیم پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

ترجمان نے بتایا کہ  ملزمان کے ٹھکانے سے کلاشنکوف، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹر اور خودکش جیکٹ برآمد ہوئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر کے بارودی مواد کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، ملزمان کی تلاش کے لیے ٹیمیں بنا دی گئی ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button