News

ایک سیٹ والے کو 5 اور 5 سیٹ والے کو 25 سیٹیں کیسے ملیں؟ رضا ہارون

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما رضا ہارون نے مخصوص نشستوں کی تقسیم پر سوالات اُٹھا دیے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رضا ہارون نے کہا کہ 3 سیٹ والے کو 20 نشستیں کیسے مل گئیں؟، ایک سیٹ والے کو 5 اور 5 سیٹ والے کو 25 سیٹیں کیسے مل گئیں؟

 رضا ہارون نے کہا کہ بادی النظر میں مخصوص سیٹوں کی بندر بانٹ لگتی ہے، صفر سیٹ والی پارٹی کو 80 جنرل سیٹیں ملنا یہاں آئین ٹھیک ہے؟، اب صفر سیٹ والے کو مخصوص نشستیں بھی درکار ہیں، اس کا انتظام ہمدردی میں ہی ہوسکتا ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button