News

ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔

مکران کو بجلی سپلائی بند ہونے سے شدید گرم موسم میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے مطابق ایران سے بجلی سپلائی بند ہونے سے کیچ، گوادر اور پنجگور کو بجلی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button