News

وزیراعظم کے دورہ کراچی میں گورنر سندھ نے گاڑی چلائی

وزیراعظم کے دورہ کراچی میں گورنر سندھ نے گاڑی چلائی

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری خود گاڑی ڈرائیو کرتے رہے۔

 شہباز شریف کی کراچی آمد سے روانگی تک گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری انکے ہمراہ رہے، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ سے خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ ہی گاڑی میں بیٹھ کر وزیراعظم شہباز شریف روانگی کےلیے پی اے ایف بیس فیصل پہنچے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button