News

مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ، پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر

سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی---فائل فوٹو
سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی—فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں ایک روز کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی پسلیاں فریکچر ہیں، ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پرویز الہٰی کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button