News

لاہور، اسپتال میں 18سالہ لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور، اسپتال میں 18سالہ لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار

گلاب دیوی اسپتال لاہور میں زیر علاج 18 سال کی لڑکی سے زیادتی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا، گرفتار ملزم لیبارٹری ٹیکنیشن کا اسٹوڈنٹ ہے۔

ملزم کے دوسرے شریک ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔ متاثرہ لڑکی ننکانہ صاحب کی رہائشی ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button