News

چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو ریفرنس دائر کریں گے، احمد خان بچھر

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر---فائل فوٹو
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر—فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  احمد خان بچھر نے کہا کہ آرٹیکل 6 اس سے پہلے بھی لگ چکا ہے، یہ تمام کارروائیاں سیاسی بنیادوں پر کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس فیصلے میں حکومت کے ساتھ نہیں۔

ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو زیادہ دیر اندر نہیں رکھا جاسکتا۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہم اس مہنگائی کے خلاف جلد سڑکوں پر آرہے ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button