News

بھیک مانگنے کیلئے بھکاریوں کو سعودی عرب بھجوانے والے 4 ایجنٹ پکڑے گئے

ملتان سے بھیک منگوانے کےلیے بھکاریوں کو سعودی عرب بھجوانے والے 4 ایجنٹ پکڑے گئے۔

 یہ ایجنٹ بھکاریوں سے بھیک میں سے کمیشن وصول کیا کرتے تھے۔ چاروں ایجنٹوں کی گرفتاری کل ملتان ایئرپورٹ پر گرفتار 9 بھکاریوں کی نشاندہی پر عمل میں آئی۔

 ان بھکاریوں کو سعودی عرب جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button