News

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں سلنڈر پھٹنے سے دیوار گر گئی، 11 افراد زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10نمبر میں سلنڈر پھٹنے سے گھر کی دیوار گر گئی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

واقعے میں 4 افراد دیوار گرنے اور 7 جھلس کر زخمی ہوئے۔

پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں 25 روز کے جڑواں بھائی بھی شامل ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button