News

پشاور، نامعلوم افراد کا PTI رہنما علی زمان پر تشدد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔

علی زمان ایڈووکیٹ کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت کیلئے ایل آر ایچ پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ علی زمان ایڈووکیٹ کو عیدگاہ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے زدوکوب کیا گیا تھا۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button