News

اگر کسی کی سم غلط بلاک ہوئی ہے تو بتائیں ہم معافی مانگیں گے، چیئرمین ایف بی آر

اسکرین گریب
اسکرین گریب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمی ملک امجد زبیر نے کہا ہے کہ اگر کسی کی سم غلط بلاک ہوئی ہے تو بتائیں ہم معافی مانگیں گے۔

اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک امجد زبیر نے کہا کہ سم بلاک ہونے سے پہلے ان تمام افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ جن کی سم بلاک ہوئی انہیں نوٹس دیا گیا کہ اچانک ریٹرن جمع کرانا چھوڑ دیے، گوشوارے جمع کرانے کی یاد دہانی کا نوٹس دےکر سم بلاک کی گئی۔

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ 6 ارب روپے کے کیس اپیلوں میں ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button