News

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8  اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button