News

عیدِ قربان کے پہلے ہی دن لاہور کے متعدد علاقوں میں آلائشوں کے انبار لگ گئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عیدِ قربان کے پہلے ہی دن لاہور کے متعدد علاقوں میں آلائشوں کے انبار لگ گئے۔

اس حوالے سے لاہور ویسٹ منیجمنٹ کے زیرو ویسٹ کے دعوے دھرے رہ گئے۔ ہربنس پورہ، شاد باغ اور بادامی باغ کے علاقے آلائشوں سے زیادہ متاثر  ہیں۔

فتح گڑھ اور ملحقہ علاقوں میں بھی پڑی آلائشوں سے تعفن پھیلنے لگا ہے۔ سڑک کنارے رکھے کوڑے دان بھی بھرے ہوئے ہیں۔

آلائشیں اٹھانے والی گاڑیاں اور ایل ڈبلیو ایم سی کے اہلکار بھی سڑکوں سے غائب ہیں۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
  • PCT
Back to top button