News

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 19 ایئرکنڈیشنرز چوری ہوگئے

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس : فوٹو فائل
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس : فوٹو فائل

پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 19 ایئرکنڈیشنرز چوری ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 19 ایئرکنڈیشنز ایچ ایم سی کے اسٹور سے چوری ہوئے، چوری کیے گئے ایئرکنڈیشنرز کی مالیت 70 لاکھ روپے ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چوری میں 2 اسٹور کیپرز کے ملوث ہونے پر نوکریوں سے برطرف کردیا گیا۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button