News

پی ٹی آئی رہنما فہیم خان کے گھر پر پولیس کا چھاپا

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فہیم خان کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں 3 پولیس موبائلوں کو فہیم خان کے گھر کے باہر دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس موبائل سے خاتون اہلکار نے اتر کر گھر کی بیل بجائی، مرد اہلکار بھی موقع پر موجود تھے۔

ویڈیو کے مطابق ایک اہلکار موبائل سے ویڈیو بناتا رہا، پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے اور پھر واپس باہر آگئے۔

اہلکاروں کے گھر سے باہر آتے ہی دیگر اہلکار موبائلوں میں بیٹھ کر واپس روانہ ہوگئے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button