News

وزیراعظم آج سے تاجکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف آج سے تاجکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورے میں دونوں ممالک کے درمیان ہمہ جہتی امور پر معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم 3 سے 4 جولائی تک قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

سربراہی اجلاس میں وزیراعظم اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button