News

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

وفاقی وزارت مذہبی امور کے نوٹی فیکشن کے مطابق محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 6 جولائی کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کوئٹہ میں ہوگا۔

اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ کے اراکین شرکت کریں گے جبکہ دیگر صوبوں کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button