News

سندھ میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبریں میرے علم میں نہیں، ناصر حسین شاہ

ناصر شاہ : فوٹو فائل
ناصر شاہ : فوٹو فائل

صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبریں میرے علم میں نہیں ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق میں نے بھی میڈیا سے سنا ہے، میرے علم میں نہیں ہے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ صدر مملکت اور خالد مقبول کے درمیان جس ملاقات کا ذکر ہو رہا ہے اس میں بھی میں شریک تھا۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ اس ملاقات میں پنجاب کے ایک تعلیمی ادارے کے سندھ میں کیمپس قائم کرنے پر بات ہوئی تھی۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button