News

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلے میں زیر زمین 104 کلومیٹر آیا ہے۔




Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button